فیصل آباد:) زہر آلودہ سموسے کھانے سے محنت کش جاں بحق بیٹے کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق ستیانہ کے علاقہ 90گ ب کا رہائشی سات بچوں کا باپ پچاس سالہ محمد امین ولد بشیر احمد اپنی زمین پر سپرے کر کے واپس آیا تو گھر میں سموسے تیار کر کے کھانے سے باپ اور اسکے بیس سالہ بیٹے فیصل کی حالت غیر ہو گئی جنہیں تشویشناک حالت میں سول ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے والا جان کی بازی ہار گیا متوفی ڈی پی ایس سکول بس کا ڈرائیور بھی تھا جبکہ اسی کے نو جوان بیٹے کو ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں