اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کو فوری طلب کر لیا۔فواد چوہدری کو عاصمہ قتل کیس میں طلب کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آج عاصمہ رانی قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکیس دیئے کہ دوسری پر تنقید کی جاتی ہے اپنی پولیس بہت اچھی ہے، فواد چوہدری کہتے ہی ہماری پولیس بہت مثالی ہے، اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ انہیں طلب کر لیتے ہیں تا کہ پتا چلے کتنی مثالی پولیس ہے خیبرپختونخوا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں