ٹوکیو۔27 جنوری ہیکرز کے حملے میں جاپان کے ایک بڑے ورچوئیل ایکسچینج سے ہیکنگ کے ذریعے 53 کروڑ ڈالر مالیت کی کریٹو کرنسی غائب کر دی گئی۔ کمپنی نے پولیس اور مالیاتی خدمات کی ایجنسی کو مطلع کر دیا۔ کمپنی کا موقف ہے کہ یہ اثاثے صارفین کے تھے کمپنی کو واقعہ کے 8 گھنٹے بعد معلوم ہوا کہ واردات ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں