لاہور: طلبہ کو تھپڑ، جوتا،دھکا دینا اورچھڑی کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے اور خلاف ورزی پر محکمہ سکول ایجو کیشن کی مانیٹرنگ فورس کارروائی کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں