وام خود نواز شریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے،کیپٹن صفدر کی پریس کانفرس کے دوران زبان پھسل گئی۔تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی زبان پھسل گئی او کہہ بیٹھے کہ اس بار عوام خود چاقو سے نواز شریف کے ہاتھ کاٹیں گے۔جب اندازہ ہوا کہ غلط جملہ بولا ہے تو اس کو درست کرتے ہوئے کہا کہ جن رسیوں سے نواز شریف کے ہاتھ باندھے گئے ہیں وہ رسیاں عوام کاٹیں گے۔جس پر پاس بیٹھے عابد شیر علی نے میڈیا سے کہا کہ ہاتھ والانہیں رسی والا فقرہ چلانا۔کیپٹن صفدر کی زبان کیسے پھسلی آپ بھی ویڈیو دیکھیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں