شک کی بنیاد پر زینب قتل کیس کے ملزم کے عمران کے وفاقی وزیر کے ساتھ تعلق پر نام لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شک کی بنیاد پر وفاقی وزیر کا نام لیا۔یاد رہے کہ ڈاکتر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے 37سے زائد بینک اکاؤنٹس ہیں جب کہ اعلی سیاسی شخصیات اور وفاقی وزیر کا بھی اس سے تعلق ہے۔لیکن اب ڈاکتر شاہد مسعود نے اسے محض اپنا شک قرار دیا اور کہا کہ میں نے صرف شک کی بنیاد پر وفاقی وزیر کا نام لیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں