لاہور:پاکستانی لوگوں کا مذہبی عقیدت مندی کے مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا انتہائی غلط عمل ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں غار حرا کے دروازے پر گو نواز گو لکھ دیا گیا جس سے لوگوں میں شدید غم غصہ پایا جا رہا ہے کہ لوگوں کو دوسرے ممالک جا کر اپنے ملک کے خلاف سیاسی نعرے ،یا سیاسی مقاصد کو استعمال نہیں کرنا چاہے جس سے ملک کی شان و شوکت پر حرف آئے ۔یاد رہے کہ ملک میں سیاسی حریف ایک دوسرے کی پارٹی کو نیچا دکھانے کے لئے ایسے ہوشے ہتکھنڈوں کا استعمال کر رہے ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں