انڈر ١٩ ورلڈ کپ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے قوالیفائی کر لیا ہے – پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بتنگ کی دعوت دی تو جنوبی افریقہ مقررہ پچاس اورز میں ٩ وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنا سکا – جواب میں پاکستان نے ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا –

اپنا تبصرہ بھیجیں