اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ ایک میڈیا ٹاک میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایل این جی سے متعلق ایک صحافی نے سوال کیا تھا۔ اور کافی جوش سے قوم کا درد بیان کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا۔ جس پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ساری بات سنی، مُسکرائے اور کہ اگر آپ کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کے پاس چلے جائیں اور جہاں کوئی کیس کروانا ہے کروا لیں۔ حامد میر نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

اپنا تبصرہ بھیجیں