شبقدر: شبقدر میں طالبعلم کی فائرنگ سے کالج پرنسپل جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کالج کے ایک طالبعلم نے فائرنگ کر کے اپنے کالج کے پرنسپل کو قتل کر دیا۔ قتل کرنے کا یہ واقعہ نجی کالج میں پیش آیا۔ پرنسپل نے تاخیر سے آنے پر مذکورہ طالبعلم کو ڈانٹا تھا جس پر طالبعلم نے فائرنگ کر کے پرنسپل کو ہی قتل کر دیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں