اسلام آباد: پولیس نے مظاہرین کے خیمے اور سامان جلادیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کو ختم کر انے کیلئے پولیس کے آپریشن کے دور ان مظاہرین کے خیمے اور ان کے سامان کو جلا دیا گیا ۔آپریشن میں 8000سے زائد پولیس اہلکاروں اور ایف سی کے جوانوں نے حصہ لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں