لاہور : فیض آباد میں تحریک لبیک دھرنے کے مظاہرین کے خلاف آج پولیس نے آپریشن کیا ۔ فیض آباد میں مظاہرین کے آپریشن کے بعد ملک بھر میں تحریک لبیک کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ لاہور میں بھی پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا۔ پولیس کی بھاری نفری پنجاب اسمبلی کے باہر تعینات کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں