کوئٹہ : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ہو ا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔ دھماکے میں ہونے والے نقصان سے متعلق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں