حافظ آباد: تحریک انصاف کی جانب سے حافظ آباد میں تاریخی جلسہ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ملک بھر کے شہروں میں جلسوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے جمعہ کے روز پنجاب کے شہر حافظ آباد میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ تھریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ جلسہ تاریخی تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ جبکہ میڈیا ذرائع کا دعوی ہے کہ تحریک انصاف حافظ آباد میں متاثر کن جلسہ کرنے میں کامیاب رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں