نواز شریف نے اسحاق ڈار کا ساتھ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف نے اسحاق ڈار کا ساتھ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا ہے۔ پاناما کیس اور پھر نیب ریفرنسز کے دوران اسحاق ڈار کی وجہ سے ہی نواز شریف شدید مشکلات کا شکار ہوئے۔ اسی باعث نواز شریف اسحاق ڈار سے شدید نالاں ہیں۔ اب اسحاق ڈار نے بھی نیب ریفرنسز سے خود کو بچانے کیلئے پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ نواز شریف نے بھی اسحاق ڈار کا ساتھ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں