لاہور :تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہاہے کہ جمہوریت کو نقصان جتنا سیاستدانوں نے پہنچایا ہے اتنا کسی نے نہیں پہنچایا ،یہ بات طے ہے کہ کوئی ادارہ ، شخص یا جمہوریت پر ان کے اپنے ہی بانی حاوی ہونے لگیں یا حملہ آور ہونے لگیں تو جمہوریت بچ نہیں سکتی یہ پارٹی جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے ۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جمہوریت آج جس طرح پارٹیوں کے ہاتھوں قتل ہو رہی ہے تو زیادہ دیر تک جمہوریت زندہ نہیں رہ سکتی ۔آج اسلام کو جتنا نقصان مسلمان پہنچا رہے ہیں اتنا نقصان کافروں نے نہیں پہنچایا ۔مزید کیا کہا دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں