لندن (آئی این پی ) برطانوی شہزادہ چارلس کا نام بھی پیراڈائز لیکس میں آگیا، چارلس نے برمودا میں اپنے دوست کی آف شور کمپنی میں سرمایہ لگا کر زبردست منافع کمایا۔تازہ انکشافات میں ملکہ برطانیہ الیزبتھ کے صاحبزادے شہزادہ چارلس نے برمودا میںقائم جنگلات کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی آف شور کمپنی میں شئیرز خریدے۔جس کے بعد شہزادہ چارلس نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مہم چلائی۔ تازہ لیکس کے مطابق شہزادہ چارلس نے 2007 میں کمپنی میں لاکھوں ڈالرز کی مالیت کے شئیرز ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں