اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات بل 2017 کے تحت 31مئی تک قومی و صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا .تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات بل 2017کے تحت اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی 31مئی کو تحلیل کر دی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی 31مئی کو تحلیل کی جائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ ،بلوچستان اور سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی تاریخ 28مئی مقرر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں