اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل 2017 کے تحت 31مئی تک قومی و تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردی جائینگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل 2017کے تحت اسمبلیوں کو تحلیل کرنےکے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی 31مئی کو تحلیل کر دی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی 31مئی کو تحلیل کی جائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ ،بلوچستان اور سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی تاریخ 28مئی مقرر کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں