لاہور:اسحاق ڈار نے آئندہ سیاست میں حصہ لینے سے توبہ کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے دعوی کیا ہے کہ نیب ریفرنسز نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ نیب ریفرنسز کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد اسحاق ڈار نے آئندہ سیاست میں حصہ لینے سے توبہ کر لی ہے۔ اسحاق ڈار نے اب پاکستان بھی واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہ۔ جبکہ اسحاق ڈار نے نواز شریف سے بھی اپنا ناطہ توڑ لیا ہے۔ اسحاق ڈار اب کبھی نواز شریف کا ساتھ نہیں دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں