گوجرہ (این این آئی)گوجرہ کے قریب موٹروے ایم فور پر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی گاڑی کو ڈمپر ٹرک کی ٹکر گاڑی نمبر FY 445 ٹی سٹال پر کھڑی تھی کہ سامنے سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر دے ماری اور حادثہ دھند کے باعث پیش آیا‘ حادثہ جھنگ روڈایم فور کے قریب پیش آیا پی ٹی آئی گوجرہ کے ذاہد اقبال موقعہ پر موجود تھانہ صدر گوجرہ کی پولیس بھی موقعہ پر پہنچ گئی پولیس نے شاہ محمود قریشی کی گاڑی اور ڈمپر ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ڈرائیور کا کہنا تھا کہ میں شاہ محمود قریشی کو لینے کے لئے اٹک جا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں