لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں عرس داتا گنج بخش کےسلسلےمیں 10نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 10نومبر بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔تعطیل کا اعلان معروف صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس کے سلسلے میں کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں