ابو ظہبی : پاکستان مسلسل 5 دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی واحد کرکٹ ٹیم بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سری لنکا کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
یہ پانچواں موقع ہے جب پاکستان نے دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی ہے۔ پاکستان مسلسل 5 دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی واحد کرکٹ ٹیم بن گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں