کانپور ) بھارت کے شہر کانپور میں ’’آئی لو پاکستان ‘‘کے غباروں نے کہرام مچا دیا ، پولیس نے چھاپہ مارکر دکانداروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر کانپور کے مختلف جنرل اسٹورز میں ‘‘آئی لو یو پاکستان’’ کی تحریر کیساتھ پرنٹ کیے گئے غبارے فروخت ہونے لگے. کانپور پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم ابھی تک یہ معمہ حل نہ ہوا کہ غبارے کس نے اور کیوں بنائے پاکستانی فوبیا کی شکار بھارتی پولیس نے غبارے خریدنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں