لاہور : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عامر علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کی پنجاب سے ایک اور وکٹ اڑا لی ہے۔ پیپلز پارٹی کے پنجاب کے سینئر رہنما ڈاکٹر عامر علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ڈاکٹر عامر علی نے عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں