لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر2017ء) آرمی چیف نے نواز شریف کو خصوصی پیغام پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ دنوں شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف سے ملاقات کے دوران نواز شریف سے متعلق بھی گفتگو کی تھی۔ اس دوران وزیراعظم نے آرمی چیف کو نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ تاہم آرمی چیف نے نواز شریف کو پیغام پہنچایا ہے کہ اب آپ پاکستان واپس مت ہی آئیں۔ جبکہ اداروں کیخلاف دیے جانے والے بیانات کے سلسلے کو بھی روک دیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ملاحظہ کیجیے:

اپنا تبصرہ بھیجیں