ابوظہبی ” فہیم اشرف پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باولر بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی نوجوان آل راونڈر فہیم اشرف نے لنکن بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ فہیم اشرف پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باولر بن گئے ہیں۔ فہیم اشرف نے یہ کارنامہ اننگ کے 19 ویں اوور میں انجام دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں