قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے پولی گرافک ٹیسٹ رپورٹ میں یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ مفتی عبدالقوی نے اپنے بیان میں95فیصد جھوٹ کا استعمال کیا ہے ۔پولی گرافک ٹیسٹ کے بعد مفتی عبدالقوی کوملتان کی عدالت نے 3روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ جبکہ مفتی عبدالقوی کے موبائل فون میں40سے زاہد نا زیبا ویڈیو ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں