اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مولوی خادم حسین کی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو ‘کرین’ کا نشان الاٹ کر دیا گیا ہے۔ انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد اب مذکورہ جماعت الیکشن میں حصہ لے سکے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں