کابل (این این آئی) امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ القاعدہ، حقانی نیٹ ورک اور دیگر انتہا پسند گروپوں کو قدم جمانے نہیں دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیا میںعدم استحکام دنیا کیلئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیٹو افغان فورسزکی تربیت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھے

اپنا تبصرہ بھیجیں