لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے (ن) لیگ سے وفاداری کی حدکردی ۔تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ الیکشن میں چاہے کلثوم نواز کھڑی ہوں یا ان کا کتا، ہم انہی کو ووٹ دیں گے اور وہی جیتیں

اپنا تبصرہ بھیجیں