اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اغوائ کا نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی مکمل غیر جانبداری پر کوئی دھبہ نہیں لگنے دیں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ این اے 120میں مسلم لیگ ن کی کامیابی ورلڈ الیون سے میچ جیتنے کے مترادف ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں