اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حلقہ این اے120میں جتنے بھی جلسے جلوس ہوئے ان کا خرچہ خود کارکنوں نے کیا ہے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ کمپین پر جتنا بھی خرچہ ہوا ہے تمام کارکنوں نے فنڈز کے ذریعے کیا ہے،انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنوں نے کمپین میں حصہ لیا ہے جس میں لوکل یونین کونسل کے تمام انچارج جومسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں نے بھی کمپین میں حصہ لیا انہوں نے واضح کیا کہ جماعت کی طرف سے حلقہ این
اے120کےلئے کوئی اخراج نہیں کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں