لندن (آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈاکر کو لندن میں اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لئے حسن نواز کے دفتر پہنچے تین منٹ تک دروازہ کے باہر بیلیں بجاتے رہے مگر کسی نے دروزہ نہ کھولا۔ میڈیا کی کوریج پر وزیر خزانہ نے پھیجے مڑ کر دیکھا تو ایک بار پھر دروازے کھولنے کیلئے ایک ہاتھ سے دروازے کا ہولڈر گھماتے رہے اور دوسری ہاتھ سے گھنٹیبجاتے رہے تاہم دروازہ نہ کھلنے پر وہ اپنے کوٹ اور ٹائی کو ٹھیک کرتے رہے ،تین منٹ کی اذیت کے بعد
دروازہ کھلا تو فورا اندر چلے گئے ۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں