اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور بھارتی اداکار اوربالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے پاکستان آنے کا اشارہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے پاکستان جانے سے متعلق سوال کے جواب میں سلمان خان کاکہنا تھا کہ ہم اپنی فلم کی پروموشن کے لیےکئی ممالک جاتے ہیں۔اگر فلم کی پروموشن کے لیے مجھے پاکستان بھی جانا پڑا تو میں ضرور جاؤں گا کیونکہ وہاں پر بھی میرے کافی مداح موجود ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں۔ سلمان خان نے تقریب کے دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے:

اپنا تبصرہ بھیجیں