لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونےکی توقع ہے اور چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال 1439کا آغاز 22ستمبر کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہونے کا امکان یے

اپنا تبصرہ بھیجیں