اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی بے نقاب ۔ نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا پروگرام کے دوران اپنے ساتھی اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سمیع ابراہیم صاحب آپ محتاط ہوجائیں کیونکہ کچھ لوگوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہوچکی ہے اور اس حوالے سے لسٹ بھی تیار ہوچکی ہے تاہم تیار کی جانے والی لسٹ ٹارگٹ کلر کو دے دی گئی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

اپنا تبصرہ بھیجیں