اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے طلاق کےلیے درخواست دے دی۔ انہوں نے اہلیہ فریال مخدوم کے حاملہ ہونے کی خبر پر بھی شک کا اظہار کردیا، کہتے ہیں سماجی میڈیا سے خبر ملی، حقیقت وقت بتائےگا۔باکسر نے مزید کہا کہ ان کیلئے انکی بیٹی سب کچھ ہے اور اس کی وہ پوری ذمہ داری لیں گے۔اگر دوسرا بچہ بھی پیدا ہوا تو وہ اس کی ذمہ داری لیں گے۔ادھر فریال نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہ کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے، توکسی اورکی کیا ضرورت۔

اپنا تبصرہ بھیجیں