اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ کچھ ذاتی دعدوں کی وجہ سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا لیکن میں شہباز شریف کی پالیسی سے متعلق اعلان کر سکتا ہوں جس کی تصدیق بھی اگر کوئی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے اور وہ پالیسی یہ ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کو صاف کہہ دیا ہے کہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی مہم جوئی اور محاذ آرائی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ عدلیہ اور فوج کے خلاف محاذ آرائی اور مہم جوئی کا حصہ بننے سے بہتر ہے کہ میں سیاست چھوڑ کر گھر بیٹھ جاﺅں اور میں ایسا ہی کروں گا۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

اپنا تبصرہ بھیجیں