لیہ :لیہ میں نوید اقبال نامی شخص نے اپنی تینوں بیٹیوں کو نہر میں پھینک کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق 43سالہ نوید اقبال نامی شخص ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر تھا۔حالات سے مجبور ہو کر نوید اقبال نے یہ انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔نوید اقبال نے اپنی تینوں بیٹیوں کو نہر میں پھینک کر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں بچیوں کی لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیاہے۔بچیوں کی عمر 2سے7سال کے درمیان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں