اسلام آباد ۔ : پاکستانیوں نے عیدالاضحی پر 81 لاکھ کے قریب جانوروں کی قربانی کی۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق عیدالاضحی پر ساڑھے 26 ارب روپے سے زائد کے جانور قربان کئے گئے۔ ان میں تین لاکھ گائے، چار لاکھ بکرے، 10 لاکھ دنبے اور بھیڑیں اور ایک لاکھ اونٹ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں