لاہور: میانمار میںروہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر قومی ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی مذمتی پیغام جاری کردیا ہے ۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ”میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک دیکھ کر بہت دکھ ہوا،عالمی طاقتوں کو مسلمانوں کا یہ قتل عام رکوانے کے لیے کڑے اقدامات کرنے چاہیئیں“۔

اپنا تبصرہ بھیجیں