اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی عبد المالک نے کہا کہ مجھ سے لکھوا لیں کہ اگر شہباز شریف وزیر اعظم بنے اور فواد حسن فواد پرنسپل سیکرٹری ہوئے تو میں اپنی گردن کٹوا لوں گا۔ کیونکہ بہت سی چیزیں ابھی چھُپی ہوئی ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کی صورت میں فواد حسن فواد ہرگز پرنسپل سیکرٹری نہیں ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں