انقرہ :ترک صد رجب طیب اردوان نے میانمار پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا الزام عائد کیا ہے۔استنبول میں اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جمہوریت کی آڑ میں اس نسل کشی پر آنکھیں بند کرلی ہیں وہ بھی شریک جرم ہیں۔ہزاروں روہنگیا مسلمان نسلی تشدد سے بچنے کیلئے سرحد پار کرکے بنگلہ دیش چلے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں