پشاور(این این آئی)گورنر خیبرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے قومی وطن پارٹی کے وزراء کے استعفے منظور کرلیے ۔تحریک انصاف کی جانب سے پانامہ معاملے پر تعاون نہ کرنے پر قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے علیحدہ کردیا تھا جس پر کیو ڈبیلو پی کے وزراء سکندر شیرپاو اور انسیہ زیب طاہر خیلی نے اپنے استعفے گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیے تھے جسے منظور کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں