اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کی ہے۔ خدا را اپنی خواتین کا احترام کریں، نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے میرے پارٹی چھوڑنے کے بعدکہا گیا کہ ’’اچھا ہوا چلی گئی کسی کام کی نہیں تھی‘‘ انہوں نے کہا کہ توقع نہیں تھی کہ عمران خان مجھ جیسی متحرک کارکن کیلئے ایسی بات کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ا ب عائشہ گلالئی نے میری بات کی تصدیق کردی ہے۔ خدا را اپنی خواتین کا

ADVERTISEMENT
Ad
احترام کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں