کراچی(نیوزڈیسک)نئے وزیراعظم کا انتخاب،تحریک انصاف کو پہلا بڑا دھچکا،حکومت کو بڑی حمایت مل گئی، تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے شاہد خاقان عباسی کوووٹ دینے کافیصلہ کیاہے،ن لیگی رہنماؤں نے ایم کیوایم سے شاہد خاقان عباسی کوووٹ دینے کی درخواست کی جس پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اکثریت نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئےمسلم لیگ ن کے امیدوار کوووٹ دینے کافیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹ مانگنین کے لئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے گزشتہ روزکراچی میں فاروق ستارسے ملاقات کی تھی۔جس میں مسلم لیگ ن نے مستقبل میں ایم

ADVERTISEMENT

کیوایم کے ساتھ چلنے کاعندیہ دیتے ہوئے انہیں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹ دینے کی درخواست کی جس کے بعد ایم کیو ایم نے شاہد خاقان کوووٹ دینے کافیصلہ کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں