لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے گوشہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کروا دی‘ شرٹس ہزاروں کی تعداد میں تیار کروائی گئی ہیں جو حلقہ این اے 120 میں الیکشن کے دوران کارکنوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے گو شہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کرادیشرٹ تحریک انصاف پنجاب نے تیار کی ہے۔ شرٹس ہزاروں کی تعداد میں تیار کروائی گئی ہیں۔ ٹی شرٹس بنوانے کا مقصد شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کے پیش نظر کیا گیا ٹی شرٹس حلقہ این اے این سو بیس میں الیکشن کے دوران

کارکنوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں