واشنگٹن(آن لائن) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی اور نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل اتوار سے پاکستان ا ور بھارت کا دس روزہ دورہ کریں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایلس ویلز کل 30 جولائی سے 8 اگست تک پاکستان اور بھارت کا دورہ کریں گی۔ ایلس ویلز پاکستان اور افغانستان کیلئے عبوری نمائندہ خصوصی کی ذمہ داریاں بھی ادا کررہی ہیں۔ بیان کے مطابق دورے میں اعلی حکام سے ملاقاتیں متوقع

اپنا تبصرہ بھیجیں