اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازان کی نااہلی کاسبب بنے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن نوازنے دبئی میں کیپٹل ایف زیڈای کمپنی کی بنیادرکھی اورنوازشریف کوکمپنی کاچیئرمین بنایالیکن2013ء میں جبنوازشریف وزیراعظم بنےتوحسن نوازنے اپنے والدکانام کمپنی سے نہیں نکالا،حسن نوازکی سستی اورلاپرواہی نےوزیراعظم کونااہل کرادیا۔سپریم کورٹ نے کیپٹل ایف زیڈای کمپنی کی تنخواہ کوبنیادبناکرنوازشریف کونااہل کیاہے حالانکہ انہوں نے کمپنی سے تنخواہ وصول نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں